سونے کی فی تولہ قیمت میں 8600 روپے کی بڑی کمی

ایران امریکا معاہدے میں تاخیر کے باعث عالمی مارکیٹ کے زیر اثر ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 8 ہزار 600 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 67 ہزار 762…

کوئٹہ میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل انٹرنیٹ سروس معطل

کوئٹہ میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی۔ معاون برائے داخلہ حکومت بلوچستان بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر میں بعض سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر موبائل انٹرنیٹ سروس کو چند گھنٹوں کے لیے عارضی طور…

وفاق کا پی ایس ڈی پی میں صوبائی نوعیت کے منصوبے بتدریج ختم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے پی ایس ڈی پی میں صوبائی نوعیت کے منصوبوں کو بتدریج ختم کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ اورخیبرپختونخوا حکومت نےوفاقی حکومت کی نئی حکمت عملی پرشدید تحفظات کا اظہارکردیا، صوبوں کوراضی اور آئی ایم ایف…

مارکیٹوں کے اوقات کار دوبارہ تبدیل، نوٹیفکیشن جاری

توانائی بچت مہم کے تحت وزیراعظم شہبازشریف نے کاروبار کےلیے نئے اوقات جاری کرنے کی منظوری دےدی۔ کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق دکانیں، مارکیٹیں اور مالز اب رات 9 بجے جبکہ شادی ہالز، کمرشل ایونٹس، مارکیز رات 10 بجے…

نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے انٹرن شپ پروگرام شروع کردیا

پاکستان کی سائبر اسپیس کے تحفظ کے لیے افرادی قوت کی تیاری کےلیے نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے سائبر سیکیورٹی انٹرن شپ پروگرام شروع کردیا۔ زیرتعلیم طلبا اور حالیہ گریجویٹس 6 ہفتوں کی عملی تربیت حاصل کریں گے۔ انٹرن شپ پروگرام کے لیے…

نئے وفاقی بجٹ میں کلائمیٹ چینج سے نمٹنے کا کوئی ایک نیا منصوبہ شامل نہیں کیا گیا

پاکستان ماحولیاتی تبدیلی سےسب سےزیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہونے کے باوجود نئے وفاقی بجٹ میں کلائمیٹ چینج سےنمٹنے کے لیےکوئی نیا منصوبہ شامل نہیں کیاگیا،جبکہ تین جاری منصوبوں کیلئے بھی برائے نام فنڈزمختص کیےگئےہیں۔ آئندہ مالی سال…

انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلادیش کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان انڈر 18 ہاکی ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے بنگلادیش کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ میچ میں پاکستان کی جانب سے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا گیا۔ قومی ٹیم…

ایران کے کویت، بحرین اور عراق پر حملے، عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت متعدد ممالک سے رابطہ

خلیجی خطے میں حالیہ ڈرون اور میزائل حملوں کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر سفارتی سرگرمیوں میں نمایاں تیزی آ گئی ہے۔ ایران کی وزارتِ خارجہ کے مطابق وزیرِ خارجہ Abbas Araghchi نے پاکستان، فرانس، ترکیہ، قطر، مصر اور سعودی عرب…

ایران نے کویت اور بحرین پرامریکی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کردیا

ایران کی وزارت خارجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کویت اور بحرین مبینہ طور پر امریکہ کی جانب سے ایرانی تنصیبات پر ہونے والی کارروائیوں میں “براہ راست اور واضح طور پر” ذمہ دار ہیں۔ یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب خلیجی خطے میں سکیورٹی صورتحال پہلے ہی…

لاہورمیں قربانی کا گوشت اکٹھا کرنے والے باپ بیٹے نے ایک کروڑ سے زائد کی واردات کر ڈالی

لاہور میں عید الاضحیٰ پر قربانی کا گوشت اکٹھا کرنے والے باپ بیٹےنے ایک کروڑ سے زائد کی واردات کر ڈالی۔ لاہور کےعلاقے ڈیفنس میں عیدالاضحیٰ کےروزایک کروڑروپےسےزائد مالیت کی چوری کی واردات کا معمہ حل کرلیاگیا،پولیس نے قربانی کاگوشت جمع کرنےکی…