ملک میں تیل اور گیس کا ایک اور بڑا ذخیرہ دریافت
توانائی کے موجودہ بحران میں پاکستان کیلئے بڑی خوش خبری آگئی۔
ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق ضلع سانگھڑ سے تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت دریافت کرلیا گیا۔ ذخائر بوبی مائننگ لیز کے بوبی ڈیپ ون کنویں سے دریافت ہوئے۔ اوجی ڈی سی نےاہم پیشرفت…