نیتن یاہو کا بیان ٹرمپ کے 20 نکاتی امن منصوبے کا حصہ نہیں ہے۔ مارکو روبیو

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے غزہ کے 70 فیصد حصے پر قبضے کے ہدف کا بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے متعلق مجوزہ منصوبے سے مطابقت نہیں رکھتا۔ کیپیٹل ہل میں ایوان کی تخصیصی کمیٹی…

ایرانی جزیرے کی جانب جانے والا آئل ٹینکر امریکی حملے میں تباہ ہو گیا

امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایران کے جزیرہ کھرگ کی طرف جانے والے ایک آئل ٹینکر کو فضائی حملے میں ناکارہ بنا دیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) کے بیان کے مطابق بوٹسوانا کے جھنڈے والے بغیر لدے تیل بردار جہاز M/T Lexie کو اس وقت…

پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا مسجدِ اقصیٰ میں اسرائیلی پرچم لہرانے کی شدید مذمت

پاکستان سمیت مصر، ترکیہ، انڈونیشیا، اردن، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے مسجدِ اقصیٰ / الحرم الشریف میں اسرائیلی افواج کی نگرانی میں انتہا پسند اسرائیلی آبادکاروں کی جانب سے مسلسل دراندازی اور اس کے صحن میں اسرائیلی…

اٹلی پاکستانی افرادی قوت اور طلبہ کے لیے دروازے کھول رہا ہے، سفیر مارلینا آرمیلین

اسلام آباد: پاکستان میں اٹلی کی سفیر مارلینا آرمیلین نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ تین برسوں کے دوران لیبر موبیلیٹی معاہدے کے تحت 10 ہزار 500 پاکستانی شہریوں کو اٹلی میں روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں گے، جبکہ تعلیمی اور اقتصادی شعبوں میں…

شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی مشہد میں تدفین کا منصوبہ، ایرانی حکام نے انتظامات تیز کر دیے

تہران: ایران کے اعلیٰ حکام نے آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تدفین اور نماز جنازہ کے سلسلے میں وسیع انتظامات شروع کر دیے ہیں۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق نماز جنازہ اور تدفین کی تقریبات ملک کے اہم شہروں تہران، قم اور مشہد میں منعقد کیے جانے…

آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی

دوسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ پاکستان ٹیم 232 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 190 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔ اس سے قبل آسٹریلوی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 231…

روس کا یوکرین پر بڑا میزائل اور ڈرون حملہ، کیف اور دنیپرو میں کم از کم 22 افراد ہلاک

یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت متعدد شہروں پر روس کے بڑے پیمانے پر میزائل اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں کم از کم 22 افراد ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ یوکرینی حکام کے مطابق یہ حملے منگل کی صبح سویرے کیے گئے اور حالیہ مہینوں میں ہونے والے…

ایرانی جہاز پر مبینہ امریکی حملے کے بعد ایران کی جوابی کارروائی، کروز میزائل سے بحری جہاز کو نشانہ…

ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے۔ ایرانی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک ایرانی کمرشل جہاز پر مبینہ امریکی حملے کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے امریکا اور اسرائیل سے منسلک ایک بحری جہاز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔…

بیوفورٹ قلعے پر اسرائیلی پرچم لہرانے کا معاملہ سلامتی کونسل میں زیر بحث، لبنان، پاکستان اور فرانس کی…

اقوام متحدہ سیکورٹی کونسل نے لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں اضافے اور جنوبی لبنان کے تاریخی Beaufort Castle پر اسرائیلی پرچم لہرانے کے معاملے پر پیر کی شام ہنگامی اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس France کی درخواست پر طلب کیا گیا، جس میں…

کولمبیا میں ٹیک آف کے دوران چھوٹا طیارہ تباہ، 4 افراد ہلاک

کولمبیا میں ایک افسوسناک فضائی حادثے میں چھوٹا طیارہ ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی شنہوا کے مطابق یہ حادثہ کولمبیا کے فضائی حادثات کی تحقیقات کے ادارے کی رپورٹ میں سامنے آیا، جس…