پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم مزدور منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم مزدور منایا جا رہا ہے۔
مہنگائی، بے روزگاری اور کم اجرت کی چکی میں پسا مزدور آج بھی دیہاڑی کی تلاش میں ہے اور مزدوروں کے دن پر بھی بغیر آرام کام کرنے میں مشغول ہیں۔
ادھر وزیراعظم شہباز شریف نے مزدوروں کے…