پاکستان،جنوبی کوریا نے تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر اتفاق کرلیا
پاکستان،جنوبی کوریا نے تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر اتفاق کرلیا۔ کوریا کے وزیر تجارت نے ہم منصب جام کمال خان سے ورچوئل ملاقات میں کہا پاکستان کی جانب سے امن کے قیام کی کوششیں صرف متعلقہ ممالک ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے لیے بہتر ہیں۔…