پینٹاگون کے بڑی اے آئی کمپنیوں سے معاہدے، امریکی فوج کی جدید کاری میں تیزی
پینٹاگون نے امریکی فوج کو جدید بنانے کے لیے معروف مصنوعی ذہانت (AI) کمپنیوں کے ساتھ بڑے پیمانے پر معاہدے کر لیے ہیں۔
واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق محکمہ دفاع نے مجموعی طور پر 7 بڑی اے آئی کمپنیوں کے ساتھ شراکت داری کی ہے، جس کا مقصد فوجی…