امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک

امریکا کی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن کے قریب ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حادثہ آسٹن سے جنوب مغرب میں تقریباً 40 میل کے فاصلے پر پیش آیا۔ حکام کے…

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی پاکستان سمیت عالمی معیشت کیلئے خطرہ بن چکی ہے: نمائندہ آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے خبردار کیاہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے پاکستان سمیت عالمی معیشت پر گہرے اثرات ہوں گے۔ پاکستان میں آئی ایم ایف کے نمائندے ماہر بنیسی نے سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ پالیسی انسٹیٹیوٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ…

پیپلزپارٹی کا 9مئی کو جشن معرکہ حق منانے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی نے نو مئی کو جشن معرکہ حق منانے کا فیصلہ کرلیا، سعید غنی کا کہنا ہے کہ سی ویو کراچی پر شاندار تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جس میں نامور گلوکار سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات شرکت کریں گی۔ کراچی میں اجلاس کی صدارت کرتے…

کراچی پورٹ پر تاریخی پیش رفت، پہلی بار مکمل ٹرانس شپمنٹ جنرل کارگو جہاز لنگرانداز

کراچی پورٹ پر ملکی بحری تاریخ کی اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پہلی بار مکمل ٹرانس شپمنٹ جنرل کارگو جہاز نے لنگر انداز ہو کر نیا سنگ میل قائم کر دیا۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ (KPT) کے مطابق جہاز مختلف اقسام کا کارگو لے کر کراچی بندرگاہ پہنچا، جسے…

سالانہ بنیاد پر اپریل میں مہنگائی کی شرح ڈبل ڈیجٹ 10.89 فیصد تک پہنچ گئی

ملک میں مہنگائی وزارت خزانہ کے تخمینے سے بھی زیادہ ہو گئی، اپریل 2026 میں مہنگائی میں  2.48 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ  کیا گیا، شہری علاقوں میں مہنگائی 2.75 فیصد، دیہی علاقوں میں 2.09 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا، سالانہ بنیاد پر اپریل میں…

اسحاق ڈار سے وزیر صحت سندھ کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کی وزارت خارجہ آمد ہوئی۔ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے وفاقی اور صوبائی اداروں کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے میں نائب وزیراعظم کی ستائش کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں…

شہباز شریف سے وزیر مملکت بلال بن ثاقب کی ملاقات، ڈیجیٹل معیشت پر گفتگو

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہدایت کی کہ پاکستان میں ڈیجیٹل معیشت کے فروغ اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کیلئے ورچوئل اثاثہ جات کے شعبے میں مؤثر اور عالمی معیار کے مطابق ریگولیٹری نظام کو جلد از جلد مکمل طور پر فعال بنایا جائے۔ شہباز…

دنیا آج مان رہی بھارت دہشت گردی کو سپورٹ کرتا ہے: عطا تارڑ

وفاقی دارالحکومت میں وزارت اطلاعات اور قومی ورثہ کے زیراہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ معرکہ حق کی فتح کوایک آج ایک سال مکمل ہوا، اِ س سے پاکستان کو عظیم فتح ملی۔ اُنہوں نے کہا کہ معرکہ حق میں کامیابی سے پاکستان کا…

پوری کوشش ہے صارفین کو مہنگی بجلی سے محفوظ رکھا جائے: اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا اپنے بیان کہنا تھا کہ گزشتہ کچھ روز سے عوام کو لوڈ مینجمنٹ کا سامنا کرنا پڑا، بعض حلقوں کی جانب سے اس بارے میں غلط فہمیاں پھیلائی جاتی ہیں۔ اویس لغاری نے کہا کہ بجلی کی پیداوار 46 ہزار میگا واٹ نہیں بلکہ 32…

وزیراعظم نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے معاملے پر اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دیدی

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اعلیٰ سطح کمیٹی کے سربراہ ہوں گے، وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری ، سیکرٹری کابینہ اور کامرس سیکرٹری کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔ کمیٹی ایک ہفتے میں معاملے کا جائزہ لے کر رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی، معاملے میں کوئی بھی…