اسلام آباد میں 3 روزہ تبلیغی اجتماع کا دوسرا دن، اڑھائی لاکھ افراد کی شرکت متوقع
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جامعہ ابوالقاسم تبلیغی مرکز اسلام آباد کا دورہ کیا، رائیؤنڈ اور پنڈی تبلیغی مرکز کے اکابرین یوسف قریشی، عبد الرحمن قریشی اور نائب انچارج شوری ڈاکٹر سلیم نے تبلیغی مرکز آمد پر وزیر داخلہ محسن نقوی کا خیر مقدم…