مکہ مکرمہ: حج 1447ھ کے لیے وادی منیٰ میں 45 ہزار خیمے تیار، عازمین کی آمد جاری
سعودی عرب میں حج 1447 ہجری کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں، جہاں کدانہ ڈویلپمنٹ کمپنی کی جانب سے وادی منیٰ میں عازمین حج کی رہائش کے لیے خیموں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔
سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق منیٰ کی عارضی خیمہ بستی میں 45 ہزار سے…