بنگلا دیش کے خالد الرحمان 99 ووٹ لیکر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں صدر منتخب، پاکستان کی…
بنگلا دیش کے وزیر خارجہ خلیل الرحمن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس (2026-2027) کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ انہوں نے ایک سخت اور قریبی مقابلے کے بعد قبرص کے امیدوار Andreas S. Kakouris کو شکست دی۔
193 رکنی اقوام متحدہ میں ہونے والی…