پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا منفی زون میں اختتام

کے ایس ای 100 انڈیکس 831 پوائنٹس کمی سے 1 لاکھ 70 ہزار 190 پوائنٹس پر بند ہوا، انڈیکس کی یومیہ بلند سطح 1 لاکھ 71 ہزار 624 اور یومیہ کم ترین سطح 1لاکھ 69 ہزار790 رہی۔ سٹاک ایکسچینج میں 563 کمپنیوں میں سے 183 کمپنیوں میں اضافہ، 267 کمپنیوں…

دو دہائیوں بعد گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے بلدیاتی انتخابات کا اعلان کر دیا، اعلامیہ کے مطابق گلگت بلتستان بلدیاتی انتخابات کی پولنگ 2 اگست 2026 کو ہو گی۔ اِسی طرح بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی 9 سے 15 جون تک جمع ہوں گے، امیدواروں کی ابتدائی…

سعودی عرب کا گوادر سمیت پاکستان کے بحری شعبے میں سرمایہ کاری کا عندیہ

سعودی عرب نے گوادر سمیت پاکستان کے بحری شعبے میں سرمایہ کاری کا عندیہ دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بحری امور کا پاک سعودی مشترکہ بزنس کونسل کے ساتھ آن لائن اجلاس ہوا جس دوران  پاکستان کے بحری شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع پر سعودی…

پنجاب حکومت نے کاروباری مراکز کے اوقاتِ کار میں توسیع کردی، نئی ٹائمنگ کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت نے کاروباری مراکز کے اوقاتِ کار میں توسیع کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری جاری کر دیا، صوبے بھر میں دکانیں، مارکیٹس، شاپنگ مالز اور بازار رات نو بجے بند ہوں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب حکومت نے کاروباری مراکز کے اوقاتِ کار میں توسیع…

لاہور ہائیکورٹ نے مجرم عابد ملہی اور شفقت بگا کی سزائے موت کیخلاف اپیلیں مسترد کر دیں

لاہور ہائیکورٹ نے خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں مجرم عابد ملہی اور شفقت بگا کی سزائے موت کے خلاف دائر اپیلیں مسترد کرتے ہوئے دونوں کی سزائے موت برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے مجرم عابد ملہی…

نیو بلیو ایریا میں داخلے پر فیس لینے کا اقدام اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد کے نیو بلیو ایریا میں داخلے پر فیس لینے کا اقدام اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے ۔ میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کیخلاف دائر درخواست میں محمد طیب ایڈووکیٹ نے فیس کی وصولی کا اقدام غیر قانونی قرار دینے کی استدعا کی…

گوگل میپس میں ایک نئے دلچسپ فیچر کا اضافہ

گوگل میپس سٹریٹ ویو کی 15 ویں سالگرہ کے موقع پر اس سروس کا ایک آئیکونک فیچر اب موبائل ڈیوائسز کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ گزشتہ برسوں کی سٹریٹ ویو تصاویر کو گوگل میپس کی اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ایپس…

بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف سے اسلام آباد میں معروف صنعتکاروں اور ممتازکاروباری شخصیات کے وفد نے ملاقات کی۔ جس میں معاشی ترقی، وفاقی بجٹ کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔…

ن لیگ اور پیپلز پارٹی بجٹ مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان بجٹ مذاکرات کی اندرونی کہانی منظرعام پر آگئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سیکریٹری خزانہ نے کہا اگلی حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی تو پتا چلے گا کہ آئی ایم ایف شرائط کتنی سخت ہیں۔ شیری رحمان کی معاملہ ٹھنڈا…