وزیراعظم کا پاکستان اور چین کے درمیان معدنیات اور کان کنی میں تعاون پر زور

اسلام آباد: پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے آج وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے معدنیات اور کان کنی کے شعبوں میں تعاون پر زور دیا۔ ملاقات میں وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر سید توقیر شاہ، وزیراعظم کے…

ڈسکوز کی نجکاری کا معاملہ: چین، قطر، سعودیہ اور ترکیےکا سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار

نجکاری کمیشن حکام کے مطابق  ڈسکوز کی نجکاری  میں چین، قطر، سعودی عرب اور ترکیے سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار کر رہے ہیں۔  قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری  کے اجلاس میں نجکاری کمیشن حکام نے بریفنگ میں بتایا کہ  ڈسکوز کی نجکاری…

حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ میں ٹیکس وصولیوں پر تاحال اتفاق نہیں ہو سکا

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ٹیکس وصولیوں میں اضافے اور اخراجات میں کمی کے اہداف پر تاحال حتمی اتفاق نہ ہونے انکشاف ہو اہے۔ حکومتی ٹیم اور آئی ایم ایف کے درمیان ٹیکس وصولیوں میں اضافے اور…

ملک میں آئندہ 3ماہ کم بارشیں، شدید گرمی اور پانی کی قلت کا خدشہ، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

لاہور: محکمہ موسمیات نے جون سمیت آئندہ تین ماہ کے موسمی رجحانات جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم بارشیں اور معمول سے زیادہ درجہ حرارت متوقع ہے، جس کے باعث گرمی کی شدت، ہیٹ ویوز، پانی کی قلت اور زرعی شعبے…

ایس آئی ایف سی کی تین سالہ شاندار کارکردگی، معدنی شعبے کی ترقی میں اہم کامیابیاں

ایس آئی ایف سی نے تین برسوں میں معدنی شعبے میں سرمایہ کاری اور عالمی شراکت داری کے ذریعے پاکستان معیشت کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔ ریکوڈک، سینڈک اور دیگر منصوبوں میں بہتری سے معدنی ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوا۔ معدنی شعبے کے لیے…

گومل یونیورسٹی میں جعلی ڈگریوں اور مالی بے ضابطگیوں کا بڑا سکینڈل بے نقاب

514 مشکوک ڈگریوں کے انکشاف پر تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا، برسوں پرانی مبینہ بے قاعدگیاں موجودہ انتظامیہ نے پکڑ لیں۔ جعلی ڈگری سکینڈل میں اہم افسران کو معطل کر دیا گیا، مزید کارروائی متوقع ہے، گومل یونیورسٹی میں مالی خورد برد کے…

مودی آبی جارحیت کر رہا، وفاق دیامر بھاشا ڈیم جلد مکمل کرے: بلاول بھٹو زرداری

گلگت بلتستان کے علاقے چلاس کی فٹ بال گراؤنڈ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پچھلی دفعہ بھی الیکشن مہم کےدوران چلاس آیا تھا، گزشتہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کو سب سے زیادہ ووٹ ملےتھے، بدقسمتی سے ہم سے 9سیٹیں…

گلگت بلتستان میں آزاد، شفاف انتخابات کا مطالبہ کرتے ہیں: شازیہ مری

گلگت بلتستان انتخابات پر گفتگو کرتے ہوئے مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری کا کہنا تھا کہ انتخابی میدان میں شکست کے خوف نے مخالفین کو پری پول رگنگ پر مجبور کر دیا ہے۔ شازیہ مری نے کہا کہ گلگت بلتستان میں چیئرمین بلاول…

وزیراعلیٰ کے حکم پر پنجاب میں آلودگی پھیلانے فیکٹریوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز

محکمہ ماحولیات چنیوٹ ٹیم کی ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والی چمڑا فیکٹری کے خلاف میں بڑی کارروائی کرکے رہائشی آبادی میں قائم غیر قانونی چمڑا سازی کی فیکٹری گرا دی گئی جب کہ رہائشی علاقے میں قائم کھالوں کا گودام بھی مسمار کر دیا گیا ۔ حکام کا…

پاکستان میں ایسا مافیا جو ساری پارٹیوں میں موجود ہے: حافظ نعیم الرحمان

وفاقی دارالحکومت میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ بڑے کاشت کار انکم ٹیکس ادا نہیں کرتے، بڑے بڑے جاگیردار ٹیکس نہیں دیتے۔ انہوں نے کہا کہ بڑے بڑے جاگیردارٹیکس نہیں دیتے جن پر ٹیکس لاگو ہی نہیں ہوتا ان سے 500 ارب…