بجٹ 2026-27: ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے 2 ارب 78 کروڑ 40 لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز
پاکستان دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جو ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں، تاہم آئندہ مالی سال 2026-27 کے مجوزہ وفاقی بجٹ میں اس اہم چیلنج سے نمٹنے کیلئے صرف 2 ارب 78 کروڑ 40 لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔…