پنجاب بھر سے غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کا عمل جاری
ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر سے 35 ہزار 216 افغانیوں سمیت غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے، اس وقت 208 غیر قانونی مقیم افراد مختلف ہولڈنگ پوائنٹس پر موجود ہیں۔
ترجمان کے مطابق ڈی پورٹ کئے جانے…