امریکی ایوان نمائندگان نے ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کر دیے، ایران کے خلاف کارروائی کے لیے کانگریس…

امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی ایک اہم قرارداد منظور کر لی ہے، جسے ایران سے متعلق امریکی پالیسی میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایوان نمائندگان میں پیش کی گئی قرارداد کے حق میں…

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے لیے 5 نئے ممالک منتخب، جرمنی کو اسرائیلی حمایت لے ڈوبی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 15 رکنی سلامتی کونسل کی غیر مستقل نشستوں کے لیے آسٹریا، کرغزستان، پرتگال، ٹرینیداد و ٹوباگو اور زمبابوے کو دو سالہ مدت کے لیے منتخب کر لیا ہے۔ منتخب ہونے والے ممالک یکم جنوری 2027 سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے…

پاکستان کا ٹرانسپورٹ، سیاحت اور تجارت کے شعبے میں بہتری کیلیے ایک اور تاریخی فیصلہ

سیاحت، روزگار اور معاشی ترقی کے لیے مانسہرہ سے کاغان اور چلاس تک 172 کلو میٹر موٹروے کی منظوری  دے دی گئی۔ وفاقی وزیر مواصلات علیم خان کی زیر صدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے اجلاس میں موٹروے منصوبے پر بریفنگ دی گئی۔ وفاقی وزیر نے مانسہرہ سے…

ٹاٹ کلچر کا خاتمہ، ہر سکول کو ڈیسک فراہم کرنے کا فیصلہ: سرفراز بگٹی

میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں تعلیم، صحت اور امن و امان کے شعبوں میں اہم اصلاحاتی اقدامات کی منظوری دے دی گئی، اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تینوں شعبوں کی بہتری کے لیے جامع اصلاحاتی ایجنڈے پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس…

بجٹ میں سپارکو کے لئے ساڑھے 5 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

نئے مالی سال کے بجٹ میں خلائی تحقیق کے ادارے سپارکو کے لئے ساڑھے 5 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔ پاک سیٹ ٹو سیٹلائٹ سسٹم اور جیو اے آئی ڈیویلپمنٹ حب کے دو نئے منصوبے پی ایس ڈی پی میں شامل ہوگئے۔ اگلے سال انسانی خلائی مشن کیلئے بھی ایک…

پرائمری سطح پر اسکول یونیفارم کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں صوبے میں تعلیمی ترقی، شرح خواندگی میں اضافے اور تعلیمی سہولیات کی بہتری کے لیے اہم اصلاحاتی اقدامات کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پرائمری سطح پر اسکول…

سولر صارفین کی حوصلہ شکنی، کم بجلی استعمال کرنے والوں پر زیادہ فکسڈ چارجز لگانے کی تجویز

حکومت نے صنعتوں کیلئے نیا بجلی ٹیرف لانے کا منصوبہ تیار کرلیا۔ بجلی کے کم استعمال پر بھاری چارجز عائد ہوں گے جبکہ زیادہ استعمال پر رعایت ملے گی۔ ذرائع کے مطابق سولر پر منتقل ہونے والی صنعتوں کی حوصلہ شکنی کےلیے حکومت نے صنعتوں کیلئے نیا…

پاکستان-ترکیہ دوستی پر بھارت کی تشویش بے بنیاد، حاقان فیدان کا دوٹوک پیغام

ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مضبوط اور برادرانہ تعلقات پر بھارت کی جانب سے ظاہر کی جانے والی تشویش کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان تعلقات کو کسی بھی ملک کے خلاف اقدام یا دشمنی کے طور پر نہیں دیکھا جانا…

چین پر جاسوسی کے الزامات، امریکا اور اتحادی ممالک کی مشترکہ وارننگ

امریکا اور اس کے قریبی اتحادی ممالک نے چین کو ایک مشترکہ وارننگ جاری کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ چینی ادارے اور ان سے منسلک عناصر آن لائن ملازمت کے پلیٹ فارمز کے ذریعے حساس معلومات تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ امریکی میڈیا…

امریکا کی ثالثی میں لبنان اور اسرائیل جنگ بندی پر متفق، جامع مذاکرات کا نیا مرحلہ شروع ہوگا

امریکا نے لبنان اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی میں ایک اہم پیش رفت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک جنگ بندی کے ایک فریم ورک پر متفق ہوگئے ہیں، جس کا مقصد سرحدی علاقوں میں جاری فوجی جھڑپوں اور عدم استحکام کا خاتمہ کرنا ہے۔…