نیشنل ٹیرف کمیشن کی فعالیت صنعت، تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے ناگزیر قرار
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ برآمدات پر مبنی ترقیاتی اہداف کا حصول ہماری اولین ترجیح ہے، سرمایہ کاروں اور صنعت کاروں کی سہولت کیلئے نیشنل ٹیرف کمیشن افعال کردار ادا کرے۔
وزیراعظم کی زیرصدارت 5 سال کی نیشنل ٹیرف پالیسی کے نفاذ سے متعلق…