دریائے سندھ پر گائیڈ بند ٹوٹنے سے وسیع علاقہ زیر آب، متعدد دیہات متاثر

ذرائع کے مطابق گائیڈ بند کی مرمت اور بحالی کے لیے 34 کروڑ روپے کا ٹھیکہ دیا گیا تھا، 34 کروڑ کے منصوبے میں سے ٹھیکیدار اقبال لغاری کو 28 کروڑ روپے ادا کیے جا چکے ہیں۔ مرمتی کام میں پتھروں کی بجائے مٹی سے بھرے بورے استعمال کرنے کا انکشاف…

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا وقت ختم، کسی پارٹی رہنما کو اجازت نہ ملی

کسی پارٹی رہنماء کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی، بانی سے ملاقات کے لیے 6 رہنماء آئے تھے۔ ملاقات فہرست میں شامل عثمان جوڑا، سمابیہ طاہر، اسد عباس، ملک عظیم، ملک یاسر پتوالی اور روح الامین واپس روانہ ہوگئے۔

دکانداروں اور چھوٹے تاجروں کیلئے آسان ٹیکس شرح متعارف کرانے کی تجویز

ذرائع کے مطابق مجوزہ سکیم پر مختلف سٹیک ہولڈرز سے مشاورت جاری ہے، جس کے تحت 2 کروڑ روپے تک سالانہ کاروبار کرنے والے تاجر سکیم کے اہل ہوں گے، جبکہ کم از کم 3 سال سے کاروبار کرنے والے افراد بھی اس میں شامل ہو سکیں گے۔ رجسٹریشن آئیرس پورٹل،…

داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے پی سی ون کی لاگت 1737 ارب روپے ہے، واپڈا حکام کی سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کو بتایا گیا ہے کہ داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے پی سی ون کی لاگت ایک ہزار 737ارب روپے ہے، منصوبے سے مجموعی طور پر پانچ ہزار چار سو میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔ ٹرانسمیشن لائن پر کام کرنے والے ٹھیکیدار کو…

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کو طلب کر لیا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کو طلب کر لیا ہے، پاکستان سپر لیگ  فرنچائزز کے مالی اعداد و شمار پر مبنی رپورٹ پیش کرنے اور  دہری شہریت کے حامل افسران کےحوالے سے تمام تفصیلات بھی طلب کر لی گئیں۔…

12سے24گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبرپختونخواسمیت دیگرعلاقوں کا موسمیاتی الرٹ جاری

ترجمان این ڈی ایم اے نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور دیگر علاقوں کیلئے موسمیاتی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش…

نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر ذاکر کی نظرثانی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی مجرم ظاہر جعفر کی نظرثانی درخواست مسترد کرتے ہوئے اس کی سزائے موت برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔ کیس کی سماعت جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کی۔ عدالتِ عظمیٰ نے نظرثانی…

نئے بجٹ 2026-27 کے شیڈول کا اعلان ، اجلاس 10 جون کو ہوگا

حکومت نے مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق وفاقی بجٹ 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ بجٹ میں نئے مالی سال کی مالی ترجیحات، اقتصادی پالیسیوں اور حکومتی حکمت عملی کا اعلان کیا جائے گا۔شیڈول کے…

بجٹ میں 20 پسماندہ ترین اضلاع کیساتھ مذاق، 40 ارب کے منصوبوں کیلئے صرف ایک ارب روپے مختص کرنے کی…

آئندہ مالی سال 27-2026 کے بجٹ میں ملک کے 20 پسماندہ ترین اضلاع کیلئے  40 ارب روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے صرف ایک ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ سماء کو حاصل ہونے والی بجٹ دستاویزات کے مطابق پسماندہ اضلاع کی ترقی کے منصوبوں…

غیرمتعلقہ گاڑی کے پارلیمنٹ میں داخلے، متنازع ویڈیو بنانے کیخلاف مقدمہ درج

غیر متعلقہ گاڑی کے داخلے پارلیمنٹ کے احاطے میں داخلے اور متنازع ویڈیو بنانے جانے پر میجرریٹائرڈ وجاہت افضل کی درخواست پر تھانہ سیکرٹریٹ اسلام آباد میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق 8 مئی کو غیر متعلقہ گاڑی پارلیمنٹ…