پاکستان اور تاجکستان کا اقتصادی، تجارتی اور توانائی تعاون کو نئی رفتار دینے پر اتفاق

پاکستان اور تاجکستان نے اقتصادی، تجارتی اور توانائی تعاون کو نئی رفتار دینے پر اتفاق کرلیا، دونوں ممالک نے باہمی تجارت کا حجم دو سو ملین ڈالر تک بڑھانے کے روڈ میپ کی توثیق کر دی۔ دوشنبہ میں پاکستان اور تاجکستان کے درمیان مشترکہ کمیشن کا…

فیلڈ مارشل ممکنہ امن معاہدے کی ڈرافٹنگ خود اپنے ہاتھوں سے کر رہے ہیں، سینیٹر فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ   فیلڈ مارشل عاصم منیر نے نہ صرف پیچیدہ مذاکرات کی راہ ہموار کی بلکہ ممکنہ امن معاہدے کی ڈرافٹنگ خود اپنے ہاتھوں سے کر رہے ہیں۔ آزاد حیثیت میں ایوان بالا (سینیٹ) کے رکن بننے والے سینیٹر فیصل واوڈا نے سماجی …

حکومت آزادکشمیر نے مہاجرین کی نشستوں کے معاملے پر آئینی رہنمائی کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس…

کومت آزاد کشمیر کی جانب سے مہاجرین کی نشستوں کے معاملے  پر  آئینی رہنمائی کے لیے سپریم کورٹ  میں ریفرنس دائر کر دیا گیا۔ چیف جسٹس آزاد کشمیر  سپریم کورٹ  راجہ سعید اکرم خان کی سربراہی میں فل بینچ کل ریفرنس کی سماعت کرےگا۔ بینچ میں جسٹس…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 22.64 ارب ڈالر تک پہنچ گئے

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 22.64 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 29 مئی 2026ء کو ختم ہوئے ہفتے کے اختتام پر ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 22 ارب 63 کروڑ 60 لاکھ امریکی ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔ جاری کردہ…

گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت قدرتی حسن کو معاشی ترقی کا مؤثر ذریعہ بنانے کیلیے اہم اقدامات

گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت پاکستان کے قدرتی حسن کو معاشی ترقی کا مؤثر ذریعہ بنانے کے لیے سیاحت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں اہم اقدامات کیے جا رہے ہیں، جن کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے…

اٹھارہویں ترمیم کے تحت گلگت بلتستان کو مزید حقوق دلوانا ہدف ہے: بلاول بھٹو

غذر میں ایک بڑے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ نسلوں پر محیط تعلق ہے اور غذر کے عوام اور پیپلز پارٹی کا رشتہ بہت پرانا ہے، اس بار کوئی ان سے نشست نہیں چھین سکے گا اور غذر…

یہ صرف نور مقدم کا کیس نہیں، تمام بیٹیوں کے ساتھ کھڑا ہوں: شوکت مقدم

سپریم کورٹ فیصلے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے نور مقدم کے والد شوکت مقدم نے کہا کہمجھے تیسرے فریق کے ذریعے رابطہ کر کے سیٹلمنٹ کی کوشش کی گئی۔ شوکت مقدم کا کہنا تھا کہ میں نے کہا میں کسی طور پر کمپرومائز نہیں کروں گا، کسی کی مجال نہیں کہ مجھے…

ایس ای سی پی نے پبلک آفرنگ ریگولیشنز 2017 میں ترامیم کر دیں

چھوٹے کاروباروں کے لیے آئی پی او کی شرائط میں مزید نرمی ہوگئی، شراکت داری اور ایل ایل پیز اب سابقہ منافع بخش ریکارڈ کی بنیاد پر آئی پی او کے اہل ہوں گے۔ کاروبار کمپنی بننے سے پہلے کی مالی کارکردگی کو آئی پی او اہلیت کے لیے استعمال کر سکیں…

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل، 16 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا

ذرائع کے مطابق اجلاس میں اسلام آباد پیس ٹاکس کے حوالے سے سکیورٹی کے انتظامات کے لئے 70 کروڑ روپے کی گرانٹ وزارت داخلہ کو فراہم کرنے کی منظوری دی جا سکتی ہے۔ ریکوڈک پراجیکٹ کی سکیورٹی کے لیے فرنٹیئر کور کو 41 کروڑ روپے کی گرانٹ دینے پر غور…

بکرا چور گینگ کی گاڑی نے راہگیر کچل دیئے، 3 جاں بحق، 11 زخمی

چوروں کی گاڑی بے قابو ہو کر راہگیروں کو کچلتے ہوئے مسافر رکشہ اور درخت سے جا ٹکرائی، حادثہ میں دو راہگیر خواتین اور کمسن بچی سمیت تین جاں بحق ہو گئے۔ ڈی پی او کے مطابق حادثہ میں 11 افراد شدید زخمی بھی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا،…