اسرائیل کے خلاف مؤقف تبدیل نہیں ہوگا، طاقتور ممالک ایران کی پیش رفت نہیں روک سکتے: مجتبیٰ خامنہ

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ نے کہا ہے کہ ایران کے مخالفین میدانِ جنگ میں اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں، جس کے بعد وہ اب ایرانی عوام کو نقصان پہنچانے، مایوسی پھیلانے اور ملک کے اندر اختلافات پیدا کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔…

فیصلہ کن ون ڈے: آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا

لاہور میں بارش اور آندھی کے باعث ٹاس 15 منٹ تاخیر سے ہوا، میچ 4:45 پر شروع ہوگا آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف فیصلہ کن ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز میں پانچ مرتبہ ایسا…

پرو لیگ روانگی سے قبل قومی ہاکی کھلاڑیوں کو 4 کروڑ 50 لاکھ روپے ادا، پی ایچ ایف کا تاریخی اقدام

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو مجموعی طور پر 4 کروڑ 50 لاکھ روپے کی ادائیگی کر دی ہے، جو پاکستانی ہاکی کی تاریخ میں ایک اہم پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔ پی ایچ ایف کے مطابق ایف آئی ایچ پرو لیگ میں شرکت کے…

سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف نجی دورے پر جنیوا روانہ

ذرائع کے مطابق نواز شریف جینیوا میں دوستوں اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے، دورے کے دوران اہم سیاسی امور اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال بھی متوقع ہے۔ قبلِ ازیں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف ایک روزہ دورے پر…

پی ٹی آئی کو انتخابی مہم سے روکنا پری پول دھاندلی ہے، بیرسٹر گوہر

گلگت بلتستان میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ جو اپنے حلقے ہار گئے وہ جی بی کے عوام سے ووٹ مانگنے آئے ہیں، گلگت بلتستان کے خوددار لوگ ایسے عناصر اور ان کے نظریے کو مسترد کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی رہنماؤں…

حکومت کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ

حکومت نے وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق بجٹ اجلاس 10 جون کی شام 5 بجے بلانے کی تجویز ہے، بجٹ کیلئے قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس کی سمری بھجوا دی گئی۔ قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس…

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں، آج سونا فی تولہ ایک ہزار 500 روپے مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے ساتھ ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 69 ہزار 285 روپے ہو گیا۔ اسی طرح 10 گرام…

ہائیکورٹس خودمختار ہیں، سپریم کورٹ یا وفاقی آئینی عدالت کے ماتحت نہیں، وفاقی آئینی عدالت

وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ ہائیکورٹس خودمختار ہیں، سپریم کورٹ یا وفاقی آئینی عدالت کے ماتحت نہیں۔ وفاقی آئینی عدالت نے ہائیکورٹس سے اہم فیصلہ جاری کردیا،فیصلہ جسٹس عامر فاروق نے تحریر کیا ہے، فیصلے کے مطابق وفاقی آئینی عدالت سے…

شرجیل میمن کی محسن نقوی سے ملاقات، وفاق اور سندھ تعاون پر اتفاق

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں ملکی امن و امان، بین الصوبائی تعاون، منشیات کے خاتمے اور عوامی خدمات کی بہتری سمیت مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران…

پاکستان سندھ طاس معاہدے کے تحت دریائے چناب پر اپنے حقوق کی حفاظت کرے گا: دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ گزشتہ دو ہفتے میں سفارتی سطح پر بہت مصروفیات رہیں، وزیراعظم نے چین کا کامیاب دورہ کیا، پاکستان اور چین مختلف مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔ ترجمان نے بتایا کہ نائب…