امریکا نے چین سے ایران پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
امریکی وزیر خارجہ Marco Rubio نے کہا ہے کہ United States چاہتا ہے کہ China ایران پر دباؤ ڈالے تاکہ وہ خلیج میں اپنے موجودہ مؤقف اور اقدامات میں تبدیلی لائے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ واشنگٹن کو امید…