سینٹرل سلیکشن بورڈ کے فیصلے کالعدم، 21 افسران کو ترقی کیلئے ازسرنو زیر غور لانے کا حکم

عدالت نے پولیس سروس، پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس اور سول سروس سے تعلق رکھنے والے 21 افسران کی درخواستوں پر فیصلہ جاری کر دیا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔ عدالت نے گریڈ 20 اور 21 میں ترقی سے محروم…

حکومت کا ایم ایل ون پر کام شروع کرنے کا اعلان، لاگت 6.66 ارب ڈالر ہوگی

حکومتی دستاویزات کے مطابق یہ میگا منصوبہ 5 مراحل میں مکمل کیا جائے گا جس پر مجموعی طور پر 6.66 ارب ڈالر لاگت آئے گی، منصوبے کے پہلے مرحلے میں 480 کلومیٹر طویل کراچی تا روہڑی ریلوے سیکشن پر کام شروع کیا جائے گا۔ اس منصوبے کی سنگ بنیاد تقریب…

قطر سے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز آبنائے ہرمز سے گزر کر کراچی پہنچ گیا

قطر سے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز آبنائے ہرمز سے گزر کر کراچی پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق ایل این جی جہاز آبنائے ہرمز میں روکے جانے کے بعد دوبارہ کراچی کی جانب روانہ ہوا تھا جو اب کراچی پہنچ چکا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران جنگ کے بعد…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار 528 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ…

آئی ایم ایف کا ٹیکس شارٹ فال پر تحفظات کا اظہار، تیل کی عالمی قیمتوں کا بوجھ صارفین پر منتقل کرنے…

نئے بجٹ کو حتمی شکل دینے کے لیے تکنیکی مذاکرات میں وزارت خزانہ حکام نے آئی ایم ایف وفد کو ڈیٹا شیئرنگ شروع کردی۔ نئے بجٹ میں 400 ارب روپے سے زیادہ کے ٹیکس اقدامات تجویز کئے جارہے ہیں۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو بجٹ سازی کی اہم ذمہ داری مل…

اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری پروہیبیشن آف پلاسٹک بک کورز بل 2026 نافذ ہو گیا

پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے کتابوں کے پلاسٹک کور پر پابندی کا بل منظور ہونےکے بعد  ’’اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری پروہیبیشن آف پلاسٹک بک کورز بل 2026‘‘فوری نافذ ہوگیا ،   شیری رحمان نے بل کی منظوری کو تاریخی ماحولیاتی کامیابی قرار دیدیا ۔ بل…

قومی اسمبلی نے پولیو کے خاتمے کیلئے سخت قوانین نافذ کرنے کی منظوری دے دی

اب بچوں کو پولیو کے بچاؤ کے قطرے نہ پلوانے پر والدین کیخلاف قانونی کارروائی ہوگی، قومی اسمبلی نے قانون کی منطوری دے دی، پولیو ویکسیشن کا نادرا سے سرٹیفکیٹ لینا لازمی قرار دیدیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی نے  پولیو  کے خاتمے کیلئے…

صدرمسلم لیگ ن میاں نواز شریف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بریفنگ مانگ لی

صدرمسلم لیگ ن میاں نوازشریف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بریفنگ مانگ لی۔ وزیراعظم شہباز شریف رواں ہفتے جاتی امرا کے دورہ میں نواز شریف کو سیاسی و معاشی صورتحال پر اعتماد میں لیں گے ۔ ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور دیگر وزرا بھی…

امریکی سینیٹ میں ٹرمپ کی ایران جنگی اختیارات محدود کرنے کی کوشش ناکام، مگر حمایت میں اضافہ

امریکی سینٹ میں ریپبلکن ارکان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف جنگی اختیارات محدود کرنے کی تازہ ترین ڈیموکریٹک کوشش کو ایک بار پھر روک دیا، تاہم اس اقدام کے حق میں حمایت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ امریکی سینیٹ میں ہونے والی…

ضلع بارکھان میں پاک فوج کا آپریشن ، 7 دہشت گرد ہلاک، میجر توصیف سمیت 5 جوان شہید

پاک فوج نے ضلع بارکھان میں آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیاہے ، جھڑپ میں پاک فوج کے میجر توصیف بھٹی سمیت 5 جوان شہید ہو گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی بلوچستان اور پاک فوج کی جانب سے دہشتگردوں کیخلاف…