ایران جنگ کے دوران نیتن یاہو کا خفیہ دورۂ یو اے ای، اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کا انکشاف
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن ہایو کے دفتر نے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی جنگ کے دوران اسرائیلی وزیراعظم نے خفیہ طور پر متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا تھا جہاں انہوں نے اماراتی صدر محمد بن زید الہیان سے اہم ملاقات کی۔
اسرائیلی وزیراعظم آفس کے مطابق یہ…