شاہراہ بھٹو کو رواں ماہ مکمل طور پرکھولنے جارہے ہیں: شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت رواں ماہ ہی شاہراہ بھٹو کو مکمل طور پر کھولنے جارہی ہے۔  کراچی میں پریس کانفرنس کرتےہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ شاہراہ بھٹو موٹر وے ایم نائن کو ڈائریکٹ کنکٹ کرےگی، شاہراہ بھٹو کو رواں ماہ…

پاک افواج نے دشمن کو عبرتناک سبق سکھایا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک افواج نے دشمن کو ایسا سبق سکھایا جسے وہ رہتی دنیا تک یاد رکھے گا۔ وزیراعظم نے معرکۂ حق کے حوالے سے منعقدہ تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم یک جان اور دو قالب بن کر اپنی…

ڈی جی آئی ایس پی آر کی شفاء تعمیر ملت یونیورسٹی میں خصوصی نشست

راولپنڈی:  ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے شفاء تعمیر ملت یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی معلوماتی نشست کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آرکی شفاء تعمیرِملت یونیورسٹی آمد پراساتذہ، فیکلٹی ممبران…

کم رسک میوچل فنڈ اکاؤنٹس کی سرمایہ کاری حد میں بڑا اضافہ

چھوٹے سرمایہ کاروں کے لیے میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کو مزید آسان بنا دیا گیا ہے، کم رسک میوچل فنڈ اکاؤنٹس کی سرمایہ کاری حد میں بھی نمایاں اضافہ کردیا گیا ہے۔ ایس ای سی پی نے ریگولیٹری فریم ورک میں ترمیم کا سرکلر جاری کر دیا، سہل اکاؤنٹس…

ملک بھر کیلئے کریکٹر سرٹیفکیٹ کا نظام یکساں کردیا گیا

وزارت داخلہ نے بیرون ملک جانے والوں اور ملازمت کے امیدواروں کے آسانی کےلیے پہلی بار ملک بھر کے شہریوں کے لیے کریکٹر سرٹیفکیٹ کے نظام یکساں کردیا گیا۔ چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کا ڈیٹا یکجا کردیا گیا، پہلی بار ملک بھر کیلئے…

فنڈز کی عدم دستیابی، پاکستان کے تمام بڑے آبی منصوبے تاخیر کا شکار

فنڈز کی عدم دستیابی اور بڑھتی لاگت آبی منصوبوں میں رکاوٹ بننے لگی۔ پاکستان کے بڑے آبی منصوبوں سمیت کئی پروجیکٹس تاخیر کا شکار ہوگئے۔ دستاویز کے مطابق داسو، مہمند اور دیامر بھاشا ڈیم کئی دہائیوں تک بھی مکمل نہیں ہوں گے، متعدد منصوبے کو…

گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور پرو وائس چانسلر لاپتہ ہوگئے

گوادر یونیورسٹی کے عملے کے 4 افراد لاپتہ ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مستونگ میں وائس چانسلر اور پرو وائس چانسلر سمیت 4 افراد لاپتہ ہیں جن میں لیکچرار اور ڈرائیور بھی شامل ہیں۔ وی سی کی سرگاری گاڑی منگچراورکھڈکوچہ کی سرحد پر کنڈعمرانی میں بدرنگ…

بھارت میں پاکستان سے مذاکرات کے حق میں آوازیں، سابق آرمی چیف اور آر ایس ایس رہنما کے بیانات

بھارت کے سابق آرمی چیف Manoj Naravane نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے عوام کو یکساں نوعیت کے معاشی و سماجی مسائل کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو میں سابق آرمی چیف نے کہا کہ خطے…

ٹرمپ اور شی جن پنگ کی بیجنگ میں اہم ملاقات، تجارت اور عالمی استحکام پر گفتگو

امریکی صدر Donald Trump اور چینی صدر Xi Jinping کے درمیان Great Hall of the People میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات، عالمی استحکام اور تجارتی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ Xi Jinping نے امریکی صدر اور ان کے وفد کا خیرمقدم…

امریکا اور چین کا آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں پر اضافی فیس نہ لگانے پر اتفاق

امریکہ اور چین نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ Strait of Hormuz سے گزرنے والے تجارتی اور بردار جہازوں پر کسی قسم کا اضافی ٹیکس یا فیس عائد نہیں ہونی چاہیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ مؤقف ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب Iran کی جانب سے آبنائے ہرمز…