سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس، اعلیٰ عدلیہ کے ججز کیخلاف شکایات نمٹا دیں
سپریم جوڈیشل کونسل نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف شکایات کو داخل دفتر کرتے ہوئے 6 ججز کے خط کا معاملہ مؤخر کردیا۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال…