ٹرمپ سے مثبت ملاقات کے بعد چین نے امریکی کمپنیوں کیلئے دروازے کھولنے کا اعلان کردیا
امریکی صدر Donald Trump اور چینی صدر Xi Jinping کے درمیان Beijing میں ہونے والی اہم ملاقات کے بعد China نے امریکی کمپنیوں کیلئے اپنی منڈی مزید کھولنے کا اعلان کر دیا۔
انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں دونوں رہنماؤں کے…