پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

میکسیکو میں جاری اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ انڈر 16 ایونٹ میں پاکستان ٹیم نے مسلسل فتوحات کے ذریعے ایونٹ میں اپنی مضبوط موجودگی…

چین میں پاکستانی فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کی ریلیز کا اعلان، پاکستانی سینما کیلئے نئی عالمی پیش…

پاکستانی فلم انڈسٹری کیلئے ایک اہم اور تاریخی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں عالمی شہرت یافتہ پاکستانی فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کو پہلی مرتبہ چین میں باقاعدہ ریلیز کیا جا رہا ہے۔ فلم 21 مئی کو چینی سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی،…

ٹرمپ کی امیگریشن مہم کے مرکزی عہدیدار مائیک بینکس مستعفی، سرحدی پالیسی پر نئی بحث چھڑ گئی

امریکہ میں جاری امیگریشن مہم کے مرکزی عہدیدار مائیک بینکس نے اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، جس کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت امیگریشن پالیسیوں اور سرحدی کریک ڈاؤن پر نئی سیاسی بحث شروع ہوگئی ہے۔ مائیک بینکس، جنہوں نے امریکی جنوبی سرحد پر…

ٹھٹھہ: کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 کان کن جاں بحق

ٹھٹھہ میں میٹنگ ریلوے اسٹیشن کے قریب کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے چار کان کن جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے ۔ ٹھٹھہ میں میٹنگ ریلوے اسٹیشن کے نزدیک واقع کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے چار کان کن جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے ۔…

پاکستان  نے چینی مارکیٹ میں پہلا پانڈا بانڈ جاری کردیا

پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا پانڈا بانڈ جاری کر دیا، جسے سرمایہ کاروں کی جانب سے غیر معمولی پذیرائی حاصل ہوئی۔ اعلامیے کے مطابق 1.75 ارب یوآن مالیت کے پانڈا بانڈ کے مقابلے میں 8.8 ارب یوآن کی پیشکشیں موصول ہوئیں، جس کے باعث بانڈ کو…

سندھ میں عیدالاضحیٰ پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے کا ضابطۂ اخلاق جاری

سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے لیے ضابطۂ اخلاق جاری کر دیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کی اجازت کے بغیر کھالیں جمع کرنے پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صرف رجسٹرڈ…

برطانیہ میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا، سینئر وزیر بھی مستعفی

برطانیوی وزیر اعظم Keir Starmer کی حکومت کو شدید سیاسی دباؤ کا سامنا ہے جبکہ کابینہ کے ایک اہم رکن کے استعفے کے بعد برطانیہ میں حکمران Labour Party کے اندر قیادت کی تبدیلی سے متعلق بحث مزید تیز ہوگئی ہے۔ رائٹرز کے مطابق Wes Streeting نے…

اب فیصلے ایوان میں نہیں میدان میں ہوں گے، مولانا فضل الرحمان کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

جمعیت علمائے اسلام نے مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب فیصلے ایوان میں نہیں میدان میں ہوں گے اور اس سلسلے میں 22 مئی کو ملک بھر میں مظاہرے ہوں گے۔ کراچی میں جمعیت علمائے اسلام کی وحدت امت کانفرنس سے خطاب کرتے…

28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، ہماری سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں…

چیئرمین  پیپلز پارٹی بلاول بھٹو  زرداری کا کہنا ہےکہ 28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق ابھی تک کوئی بات نہیں ہوئی،کل کا علم نہیں، پیپلز پارٹی کی سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں کیا جاسکتا۔ اسلام آباد میں بلاول بھٹو زرداری کی زیرصدارت…

پاکستان کے ایٹمی اثاثے جارحیت کے بجائے پاکستان کے دفاع کیلئے ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کردیا کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثے جارحیت کے بجائے پاکستان کے دفاع کے لیے ہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا دنیا پاکستان کو ایک ذمہ دار ایٹمی قوت کے طور پر جانتی ہے، ایٹمی…