منشیات فروش انمول عرف پنکی کیخلاف ایک اور مقدمہ سامنے آ گیا
لاہور: لاہور میں مبینہ منشیات فروش انمول عرف پنکی کیخلاف درج ایک اور مقدمے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جس کے بعد اس کیخلاف سامنے آنے والے مقدمات کی تعداد چار ہو گئی۔
پولیس کے مطابق چوتھا مقدمہ سال 2024 میں تھانہ وحدت کالونی میں درج…