ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کر دیا ۔ شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور خصوصی احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ترجمان…

نئے بجٹ میں انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کے شعبوں میں چھوٹ میں کمی کا فیصلہ

نئے بجٹ میں انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کے شعبوں میں چھوٹ میں کمی کا فیصلہ جبکہ مستقل ٹیکس پالیسیز اور ٹیکس وصولی نظام میں بہتری کےاقدامات شامل ہوں گے۔ اس اقدام  سے جی ڈی پی کے 0.15 فیصد کے برابر اضافی آمدن متوقع ہے۔ مالی سال 2026،27 کے بجٹ کی…

بااثر منشیات فروش خواتین پولیس کی حراست فرار

سکھر پولیس کی حراست سے دو بااثر منشیات فروش خواتین فرار ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق نسیمہ کھوسو اور ذکیہ کھوسو کو گزشتہ روز کھوسہ گوٹھ میں منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔ گزشتہ روز پولیس منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ…

آئی ایم ایف ایف بی آرکی کارکردگی سے ناخوش، ٹیکس شارٹ فال 684 ارب روپے تک پہنچ گیا

عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) نےایف بی آر کی کارکردگی پرعدم اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے ٹیکس نیٹ بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال میں ایف بی آرکو ٹیکس ریونیو میں بھاری شارٹ فال کا سامنا ہے،چھ ماہ میں ٹیکس…

دنیا بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تقابلی جائزہ

امریکا ایران جنگ کے بعد دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان ہے۔ پاکستان میں ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 48 فیصد اور پیٹرول کی قیمت میں 56 فیصد تک اضافہ ہوا۔ امریکا میں ڈیزل کی قیمت میں 45 فیصد اضافہ ہوا۔ فلپائن میں نرخ…

گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی اسکولز کے اعتراضات، حکومت کا تعلیمی کیلنڈر پر نظرِثانی کا عندیہ

پنجاب میں گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی اسکولز کی تنقید کے بعد حکومت نے تعلیمی کیلنڈر پر نظرِثانی کا عندیہ دے دیا۔ وزیرتعلیم پنجاب راناسکندرحیات نےسماء سےگفتگو کرتےہوئےکہا کہ طویل گرمیوں کی چھٹیوں سے طلبہ کی تعلیم متاثر ہوتی ہے اور وہ نجی…

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 15 ہزار 5 سو روپے کی بڑی کمی

گولڈ مارکیٹس میں ایک دن بعد سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی گراوٹ ریکارڈ کی جارہی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 15500 روپےسستا ہوکر476862 روپے پرآگیا،دس گرام سونے کی قیمت 13289 روپے گرکر 408832 روپے ہوگئی۔…

بیرون ملک جانیوالوں کیلئے خوشخبری،ملک میں پہلی بار کریکٹر سرٹیفکیٹ کا نظام یکساں کردیا گیا

وزارت داخلہ کا ڈیجیٹل گورننس کی جانب بڑا قدم،پہلی بار ملک بھر کے شہریوں کے لیے کریکٹر سرٹیفکیٹ کے نظام یکساں کردیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق اب شہریوں کوالگ الگ صوبوں کےبجائےصرف نیشنل پولیس بیورو سےہی سرٹیفکیٹ لیناپڑےگا، پہلی بار الگ الگ…

سابق چیئرمین پی سی بی اور نسیم زہرہ سمیت ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے مزید رہائشیوں کا عدالت سے رجوع

ون کانسٹیٹیوشن ایونیو عمارت کے مزید رہائشیوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کے 30 اپریل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی۔ احسان مانی، نسیم زہرہ اور مائرہ فیصل کی جانب سے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کی…

وزیراعظم سے چین کے کاروباری وفد کی ملاقات، دوطرفہ تعاون پر اظہار اطمینان

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے آئی بی آئی بیجنگ یونائیٹڈ ٹیکنالوجی کے بانی، صدر اور کنٹرولنگ شیئر ہولڈر چیان شیاو جون کی قیادت میں 11 رکنی اعلیٰ سطح چینی کاروباری وفد نے وزیرِ اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ وفد کو پاکستان آمد…