شی جن پنگ کا ٹرمپ کو انتباہ: تائیوان تنازع تعلقات کو خطرناک رخ دے سکتا ہے

چینی صدر شی جی پنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ تائیوان کے معاملے پر غلط رویہ دونوں ممالک کے تعلقات کو خطرناک راستے پر ڈال سکتا ہے اور یہ تنازع کی شکل بھی اختیار کر سکتا ہے۔ رائٹرز کے مطابق یہ بات بیجنگ میں ہونے والے دو…

امریکا اور چین کے تعلقات پہلے سے کہیں بہتر ہوں گے، ٹرمپ کا شی جن پنگ سے “شان دار مستقبل” کا وعدہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے Xi Jinping سے ملاقات میں دونوں ممالک کے تعلقات کو “شان دار مستقبل” کی طرف بڑھنے والا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اور چین مل کر عالمی سطح پر مزید مضبوط شراکت داری قائم کر سکتے ہیں۔ Beijing کے “گریٹ ہال آف دی…

پاکستان نے بھارت میں مذاکرات کی باتیں کرنے والی آوازوں کو مثبت پیش رفت قرار دیدیا

پاکستان نے  بھارت میں مذاکرات کی باتیں کرنے والی آوازوں کو مثبت پیش رفت قرار دیدیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت میں اب مذاکرات کی باتیں کرنے والی آوازیں مثبت پیش رفت ہیں، ان آوازوں پر بھارتی حکومت کے مثبت ردعمل کے منتظر ہیں، ٹریک ٹو…

سپریم کورٹ نے انور سیف اللہ کی سزا کالعدم قرار دے دی

سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر انور سیف اللہ خان کی سزا کالعدم قرار دے دی، عدالت نے دوہزار سولہ کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کی بریت بحال کر دی۔ جسٹس صلاح الدین پنہور کی جانب سے جاری تحریری فیصلے میں انور سیف اللہ خان کی نظرثانی…

چین علاقائی امن کیلئے “واحد خطرہ” ہے، تائیوان

تائیوان کی وزارت خارجہ نے چین کو خطے کے امن اور استحکام کیلئے “واحد خطرہ” قرار دیتے ہوئے بیجنگ پر فوجی دباؤ اور اشتعال انگیز سرگرمیوں کا الزام عائد کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تائیوانی وزارت خارجہ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے…

سپریم جوڈیشل کونسل کا پہلے اپنے ہی ارکان کیخلاف شکایات پر کارروائی کا فیصلہ

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا جس کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا۔ سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق اجلاس کے دوران مجموعی طور پر 23 شکایات پر غور کیا۔ آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت…

بیرون ملک میڈیکل و ڈینٹل اداروں میں داخلے کے خواہشمند طلبہ کیلئے ہدایات جاری

پی ایم ڈی سی کے مطابق ایم ڈی کیٹ میں کم از کم 50 فیصد نمبر یا بیرون ملک سے مساوی امتحان میں کامیابی لازم قرار دیدی گئی۔ ایف ایس سی پری میڈیکل یا مساوی امتحان کم از کم 60 فیصد نمبرز کے ساتھ پاس ہونا لازم قرار دیا گیا ہے۔ پی ایم ڈی سی نے…

پنجاب حکومت کا انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے اہم اقدام

پنجاب سینٹر آف ایکسیلنس آن کاؤنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریمزم کو خودمختار ادارہ بنا دیا گیا، قائمہ کمیٹی برائے قانون سازی و نجکاری نے ترمیمی بل منظور کر لیا۔ ادارے کو مستقل جانشینی، مشترکہ مہر اور قانونی اختیارات دینے کی منظوری دی گئی، ادارہ اپنے…

کراچی پولیس نے پنکی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات مانگ لیں

ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے کہا کہ انمول عرف پنکی کے خلاف لاہور اور اطراف کے اضلاع میں درج مقدمات کی تفصیلات مانگی گئی ہیں، جلد پنجاب پولیس سے بھی مقدمات کی تفصیلات مل جائیں گی۔ تفتیشی حکام کے مطابق انمول عرف پنکی کی 3 مزید مقدمات میں…

امریکی معاون وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

ملاقات کے دوران دونوں جانب سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اسحاق ڈار نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے 11 اور 12 اپریل کو پاکستان کے دورے کو سراہا۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان تمام مسائل کے حل کے لیے…