ایران امریکا مذاکرات: ثالثی کے لیے قطری اعلیٰ سطحی وفد تہران پہنچ گیا

ایران اور امریکا کے درمیان جاری سفارتی رابطوں میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں قطر کا ایک اعلیٰ سطحی وفد مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانے کے مقصد سے ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گیا ہے۔ ایرانی خبر رساں اداروں کے مطابق وفد کی قیادت قطر کے…

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا انتخاب کر لیا

برمنگھم میں جاری آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے ہائی وولٹیج مقابلے میں بھارتویمنز ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اہم میچ Edgbaston Cricket Ground میں کھیلا جا رہا ہے، جہاں دونوں روایتی حریف ٹیمیں…

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بابر اعظم کا پاکستان ویمنز ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف اہم میچ سے قبل قومی ویمنز ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں بابر اعظم نے پاکستان ویمنز…

لبنان میں اسرائیلی حملوں پر ایران کا ردعمل، امریکہ پر وعدے پورے نہ کرنے کا الزام

ایران کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے دحیہ میں اسرائیلی حملوں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ امریکہ یا تو اپنے وعدوں پر عمل درآمد نہیں کر سکتا یا پھر ایسا کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔…

آزاد کشمیر احتجاج: بکتر بند پولیس گاڑی پر فائرنگ ، احتجاجی تحریک کے پرامن ہونے پر سوالات

مظفرآباد: آزاد کشمیر میں جاری احتجاجی سرگرمیوں کے دوران پولیس کی ایک بکتر بند گاڑی پر مبینہ فائرنگ کے واقعے نے تحریک کے پرامن ہونے سے متعلق نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ذرائع کے مطابق فلیگ مارچ کے دوران سب سے آگے موجود بکتر بند گاڑی پر تقریباً 30…

تاریخ اس قدم کو یاد رکھے گی جب شہبازشریف نے نعرہ لگایا ریاست کو بچاؤں گا سیاست کی پرواہ نہیں،…

وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نےکہا تاریخ اس قدم کو یاد رکھےگی جب شہبازشریف نے نعرہ لگایا ریاست کو بچاؤں گا سیاست کی پرواہ نہیں،ایسے وقت میں حکومت سبھالی اورمعیشت کو سنبھالا۔ وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں…

اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آنا تاریخی لمحہ ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہے اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آنا تاریخی لمحہ ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا عالمی توجہ پاکستان پر مرکوز لیکن آزادکشمیر کی بے چینی ملکی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے،احتجاجی…

کاروبار ایف بی آر کے ساتھ ڈیجیٹل انٹیگریشن نہ کرنے پر دس لاکھ روپے تک جرمانے کی تجویز

بجٹ 2026-27 میں ڈیجیٹل ٹیکس سسٹم میں شامل نہ ہونے والوں پر بھاری جرمانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ مجوزہ فنانس بل کےمطابق جو کاروبار ایف بی آر کےساتھ ڈیجیٹل انٹیگریشن نہیں کریں گےان پر 10 لاکھ روپےتک جرمانہ جبکہ مسلسل خلاف ورزی کی صورت میں 50…

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 3 فیصد کی کمی

امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ ڈیل کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 3 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت کم ہو کر 85 ڈالر فی بیرل پر آ گئی ،جبکہ برینٹ خام تیل بھی کمی کے بعد 83 ڈالر…

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور آندھی کے باعث حادثات، 7 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

خیبر پختونخوا میں آسمانی بجلی گرنے آندھی اور طوفانی بارشوں سے 2 بچوں اور ایک خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق اور 33 افراد  زخمی ہوگئے،پچیس مویشی بھی ہلاک ہوگئے ۔ پی ڈی ایم اےرپورٹ کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹے کےدوران صوبے کےتین اضلاع میں حادثات پیش…