خصوصی اقتصادی اور ٹیکنالوجی زونز کے فروغ میں ایس آئی ایف سی کا کلیدی کردار
گزشتہ 3 برس میں ایس آئی ایف سی کی معاونت سے خصوصی اقتصادی اور ٹیکنالوجی زونز کی بہتری کیلئے نمایاں اقدامات کیے گئے۔
خصوصی اقتصادی زونز کی بہتری کیلئے سروے ڈیٹا اور جدید منصوبہ بندی کی بنیاد پر نیا لائحہ عمل ترتیب دیا گیا، ایس آئی ایف سی کی…