خلیجی ممالک کے ساتھ تنازعات کے حل کی جانب بڑھ رہے ہیں، ایرانی صدر مسعود پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ تہران اپنی علاقائی سفارت کاری کو مزید فعال بناتے ہوئے خلیجی ممالک کے ساتھ موجود متعدد تنازعات اور اختلافی معاملات کے حل کی جانب پیش رفت کر رہا ہے۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ حالیہ سفارتی کوششیں…