پنجاب پولیس نے محرم الحرام کے لیے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا
پنجاب پولیس نے محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام اور مجالس و عزاداری جلوسوں کی حفاظت کے لیےجامع سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا ہے۔
آئی جی پنجاب کاکہنا ہےکہ لاہورسمیت صوبہ بھرمیں مجالس اور عزاداری جلوسوں کو بھرپور سیکیورٹی فراہم کی جائے…