ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر آج دستخط نہیں ہوں گے، ایرانی وزارت خارجہ کی وضاحت
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے واضح کیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مجوزہ مفاہمتی یادداشت پر آج دستخط نہیں کیے جا رہے۔
ایک بیان میں اسماعیل بقائی نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والی مفاہمتی یادداشت پر…