سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے آمدن حاصل کرنے والے افراد پر 5 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد
حکومت نے یوٹیوب، انسٹاگرام، فیس بک اور ٹک ٹاک سمیت مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے آمدن حاصل کرنے والے افراد پر 5 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد کر دیا ۔
یہ ٹیکس ان افراد اورکانٹینٹ کریئیٹرز پر لاگو ہوگا جو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے آمدن حاصل…