بجٹ میں ایف بی آرکا ٹیکس ہدف 15264 ارب روپےمقرر
آئندہ مالی سال کیلئے ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 15 ہزار 264 ارب روپے مقرر کر دیا گیا۔ انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس، کسٹم ڈیوٹی اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی وصولیوں کیلئے بھی نئے اہداف طے کر دیے گئے۔
بجٹ دستاویزات کے مطابق آئندہ مالی سال کیلئے فیڈرل بورڈ…