کسی تاجر کا طرز زندگی ظاہر آمدنی کے برعکس شاہانہ ہوا تو اس کا آڈٹ ہوگا: چیئرمین ایف بی آر
کراچی: چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ کسی تاجرکا طرزِ زندگی ظاہر کردہ آمدنی کے برعکس شاہانہ ہو تو اس کا آڈٹ گا۔
چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے وضاحت کی کہ یہ تصور درست نہیں کہ کوئی تاجر محض 25ہزار روپے ادا…