آزادکشمیر کے شہریوں کا کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو انتشاری ایکشن کمیٹی قرار

شرپسند جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی شرپسندی سے آزادکشمیر کے دیہاڑی دار، مزدور، طالبعلم اور دیگر طبقات متاثر ہورہے ہیں۔ آزادکشمیر کے عوام کا اس بارے میں کہنا ہے کہ کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی انتشارپسندی اور لاقانونیت کی علامت بن کر سامنے آئی ہے،…

اسرائیلی وزیر اتمار بین گویر نے امریکا ایران امن معاہدہ مسترد کر دیا

اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر شدت پسند اتمار بین گویر نے امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے جنگ بندی اور امن معاہدے کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسرائیل اس معاہدے کا فریق نہیں، اس لیے اسے اپنے لیے پابند نہیں سمجھتا۔ بین الاقوامی…

سہیل آفریدی کے وارنٹ برقرار، پی ٹی آئی کے کئی رہنما اشتہاری قرار

پی ٹی آئی کے 4 اکتوبر احتجاج کے دوران پولیس اہلکار کی شہادت سے متعلق مقدمے کی سماعت اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی، کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی۔ سماعت کے دوران وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے…

پنجاب کا بجٹ 16 جون کو پیش کرنے کی منظوری

پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 16 جون کو صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد بجٹ پیش کرنے کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی، پنجاب حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاری مکمل کر لی، 16 جون کو اہم مالی دستاویز…

بنگلادیشی وزیرِ اعظم کے مشیر کو بھارت میں داخلے سے روک دیا گیا، ڈھاکا کا تشویش کا اظہار

بنگلادیشی وزیرِ اعظم طارق رحمٰن کے مشیر زاہد الرحمٰن کو بھارت پہنچنے پر ابتدائی طور پر ملک میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی، جس کے بعد دونوں ممالک کے سفارتی حلقوں میں اس واقعے پر توجہ مرکوز ہو گئی ہے۔ بنگلادیشی میڈیا رپورٹس کے مطابق زاہد…

چین کا ایران-امریکا مفاہمتی پیش رفت کا خیرمقدم، پاکستان کے سفارتی کردار کی تعریف

چین نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری سفارتی عمل میں پیش رفت کا خیرمقدم کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کو فوری طور پر مکمل طور پر کھولنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ چینی حکام کا کہنا ہے کہ عالمی تجارت اور توانائی کی ترسیل کے تسلسل کے لیے اس اہم بحری…

پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ سسٹم تبدیل، 85 فیصد فیصلے کارکردگی اور ڈیٹا کی بنیاد پر ہوں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ نظام میں اہم اور دور رس تبدیلیوں کا اعلان کرتے ہوئے کارکردگی، فٹنس اور ڈیٹا پر مبنی انتخابی نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئے نظام کے تحت کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا 85…

بھارتی ٹی وی اداکارہ سنچیتا اوگلے کی پراسرار موت، واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش جاری

بھارتی ٹیلی ویژن اور فلم انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سنچیتا اوگلے 22 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں، جس کے بعد شوبز حلقوں اور مداحوں میں افسوس کی لہر دوڑ گئی ہے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور موت کی اصل وجوہات جاننے کے لیے…

بجٹ نے پائیدار معاشی ترقی کے لیے درست سمت کا تعین کر دیا ہے،محمد اورنگزیب

وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ بجٹ نے پائیدار معاشی ترقی کے لیے درست سمت کا تعین کر دیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک تقریب سے ویڈیو لنک خطاب میں محمد اورنگزیب نے کہا کہ وفاقی بجٹ پیش ہو چکا ہے اور اس پر پارلیمنٹ میں بحث جاری…

امریکا ایران مفاہمتی یادداشت خطے میں پائیدار اور جامع امن کی بنیاد ڈالے گی،صدرمملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت  کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں امن کیلئے اہم پیش رفت قرار دیا۔ کہتے ہیں یہ پیش رفت حتمی معاہدے کی راہ ہموار کرے گی۔ ایوان صدر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری…