آزاد کشمیر انتخابات کی تیاریاں تیز، مزید 5 سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ

الیکشن کمیشن کے مطابق نئی رجسٹریشن کے بعد آزاد کشمیر میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی مجموعی تعداد 24 ہو گئی ہے۔ رجسٹرڈ ہونے والی نئی سیاسی جماعتوں میں پاکستان نظریاتی پارٹی، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)، گجر قومی پارٹی، آل جموں و کشمیر…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سفارتی کاوشیں رنگ لے آئیں، ایران اور امریکہ امن معاہدے پر متفق

 ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ امن معاہدے کے پس منظر میں پاکستان نے ایک اہم سفارتی کردار ادا کیا، جس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کوششوں کو خاص اہمیت دی جا رہی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، مشرقِ وسطیٰ میں کئی ماہ سے جاری…

حزب اللہ نے ایران امریکا معاہدے کے بعد کسی کارروائی سے گریز کیا، جنگ بندی اسرائیل سے مشروط

بنان میں سرگرم مسلح تنظیم حزب اللہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ معاہدے کے اعلان کے بعد سے تنظیم نے کوئی عسکری کارروائی نہیں کی۔ عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ…

سعودی عرب کا امریکا ایران معاہدے کا خیرمقدم، پاکستان اور قطر کی سفارتی کوششوں کی تعریف

سعودی عرب نے امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے ابتدائی مفاہمتی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور امن و استحکام کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا…

لبنان پر اسرائیلی حملے رکوانا امریکا کی ذمہ داری ہے، عباس عراقچی کا دوٹوک مؤقف

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ لبنان کے خلاف اسرائیلی فوجی کارروائیوں کو روکنا اور حالیہ جنگ بندی فریم ورک پر عمل درآمد یقینی بنانا امریکا کی ذمہ داری ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی فارس کے مطابق عباس عراقچی نے پیر کے روز ترکیہ،…

اسحاق ڈار کی برطانوی حکام سے ملاقات، پاکستانی سفارتی کردار کو سراہا گیا

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق برطانوی پارلیمانی انڈر سیکرٹری نے امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدے کو ممکن بنانے میں پاکستان کے سفارتی کردار کو سراہتے ہوئے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔ ملاقات کے دوران دونوں…

لبنان، شام اور غزہ میں غیر معینہ مدت تک فوجی موجودگی برقرار رہے گی، اسرائیلی وزیر دفاع

اسرائیلی وزیر دفاع Yisrael Katz نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج لبنان، شام اور غزہ کے ان علاقوں سے انخلا نہیں کرے گی جہاں اسے سکیورٹی مقاصد کے تحت تعینات کیا گیا ہے، اور یہ موجودگی غیر معینہ مدت تک برقرار رکھی جائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق…

ٹرک ڈرائیورز کا آزاد کشمیر کی طرف سفر روکنے کا اعلان

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی مبینہ غنڈہ گردی اور فائرنگ کے واقعات کے بعد ٹرک ڈرائیورز کا آزاد کشمیر کی طرف سفر روکنے کا اعلان کردیا۔کارگو ٹرانسپورٹ سروس عارضی طور پر محدود کردی۔ آزاد کشمیر کی جانب جانے والے ٹرک ڈرائیورز نے مبینہ طور پر…

آزاد کشمیر اسمبلی انتخابات: امیدواران نے گوشوارے جمع کروانے شروع کر دیے

33 سے زائد امیدواران کی جانب سے الیکشن کمیشن میں گوشوارے جمع کروائے گے، شاہ غلام قادر نے دو انتخابی حلقوں سے گوشوارے جمع کروائے ۔ سابق وزیراعظم فاروق حیدر، قائمقام صدر لطیف اکبر ، نورین عارف، مرتضی گیلانی نے بھی گوشوارے جمع کروا دیے ، سابق…

سفیر پاکستان کی چیچن رہنما سے ملاقات، دوطرفہ تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

ملاقات کے دوران تعلیم، ثقافتی تبادلوں، انسانی ہمدردی اور ادارہ جاتی روابط کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا۔ سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی نے کہا کہ پاکستان اور چیچنیا کے عوام کے درمیان مذہبی اقدار، روایات اور سماجی ڈھانچے میں گہری مماثلت…