آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کے لیے ایران کی نئی وارننگ

تہران: ایرانی فوج نے تجارتی بحری جہازوں اور تیل بردار ٹینکروں کو خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے کے لیے ایرانی ہدایات اور مقررہ بحری راستوں کی پابندی ضروری ہے، بصورت دیگر سنگین نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔ ایرانی فوج کے جاری کردہ بیان میں…

قطر کا آبنائے ہرمز پر مؤقف، عارضی ٹول ٹیکس قابلِ قبول، مستقل وصولی مسترد

دوحہ: قطر نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں پر عارضی بنیادوں پر ٹول ٹیکس عائد کرنے کے امکان کو قابلِ غور قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مستقل بنیادوں پر ایسی وصولی عالمی تجارت اور صارفین کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔ سنگاپور میں منعقدہ…

مسلسل برفباری؛ بابو سر ٹاپ کیلیے ایڈوائزری جاری، سیاحوں کو احتیاط کی ہدایت

ناران کی ضلعی انتظامیہ نے بابو سر ٹاپ کے حوالے سے ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے سیاحوں، مسافروں اور ٹرانسپورٹروں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق بابو سر ٹاپ پر مسلسل برفباری کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے، اس…

بلوچستان کی ترقی کا اہم سنگِ میل، نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہلی پرواز لینڈ کرگئی

گوادر  کے نیو  انٹرنیشنل  ائیرپورٹ  پر ساؤتھ ائیر کی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی کے ساتھ لینڈ کرگئی۔ گوادر ائیرپورٹ حکام اور متعلقہ اداروں کے نمائندوں نے ساؤتھ ائیر کی پہلی آزمائشی  پرواز کا بھرپور خیرمقدم کیا۔ کامیاب لینڈنگ گوادرکی فضائی…

آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات کا آغاز

الیکشن کمیٹی کے ممبر شاہ غلام قادر کا کہنا تھا کہ مذاکرات کے پہلے دور میں حکومت پاکستان، حکومت آزاد کشمیر اور ایکشن کمیٹی کے درمیان معاہدے پر عمل درآمد کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ اس معاملے میں بڑے خوشگوار ماحول میں بات…

کراچی رپورٹ پر دو جہازوں کے ٹکرانے کا معاملہ، ابتدائی تحقیقات رپورٹ پیش

حکام کے مطابق کے پی ٹی کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق حادثہ سنگین تھا، تحقیقات مکمل ہونے تک دونوں جہازوں کے پاکستان چھوڑنے پر پابندی لگا دی گئی۔ حکام کا کہنا تھا کہ مرکنٹائل میرین ڈیپارٹمنٹ اور کے پی ٹی واقعے کی مشترکہ تحقیقات کریں گے،…

سہیل آفریدی کا چیف جسٹس سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان کو انتخابات شفاف بنانے کیلئے خط

ذرائع کے مطابق خط میں آنے والے انتخابات میں شفافیت کو یقینی بنانے کی درخواست کر دی ، سہیل آفریدی نے چیف جسٹس سے فوری عدالتی مداخلت کی درخواست کی۔ متن میں یہ بھی لکھا گیا کہ گلگت بلتستان میں انتخابی ماحول انتہائی تشویشناک ہیں، ایک سیاسی…

دوسری نیشنل ای کامرس پالیسی کے مسودے کو حتمی شکل دے دی گئی

ای کامرس کے فروغ کےلیے پالیسی اصلاحات میں بڑی پیش رفت  سامنے آئی ہے، دوسری نیشنل ای کامرس پالیسی کے مسودے کو حتمی شکل دے دی گئی ، پالیسی کا مقصد 2030 تک عالمی ای کامرس مارکیٹ تک رسائی تیز کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  ڈیجیٹل ادائیگیوں کی…

اسلام آباد ایئرپورٹ ٹریفک بندش، خواجہ سعد رفیق کی شدید تنقید

سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے اسلام آباد ایئرپورٹ جانے والے راستوں پر ٹریفک بندش اور پرواز چھوٹ جانے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ آج انہیں انتخابی مہم کے سلسلے میں…

کیپٹن (ر) شاہ میر اقبال کو پنجاب فلم سٹی اتھارٹی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

حکومت پنجاب نے کیپٹن (ر) شاہ میر اقبال کو پنجاب فلم سٹی اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو افسر کا اضافی چارج سونپ دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آئی ڈیپ کے چیف ایگزیکٹو افسر کیپٹن (ر) شاہ میر اقبال مستقل تعیناتی…