بجٹ ، وزیراعلیٰ کے پی کے نے حکومتی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل شام طلب کر لیا
خیبر پختونخوا کے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر ممبران اسمبلی کو اعتماد میں لینے کے لئے وزیر اعلی سہیل خان نے حکومتی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل شام طلب کرلیا ۔
تفصیلات کے مطابق اجلاس میں پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کو شرکت یقینی بنانے کی ہدایت…