لیجنڈ گلوکار عنایت حسین بھٹی کو بچھڑے 27 برس بیت گئے، آواز کا جادو آج بھی قائم

پاکستانی فلم اور موسیقی کی دنیا کے نامور گلوکار، اداکار، ہدایتکار اور فلم ساز عنایت حسین بھٹی کو دنیا سے رخصت ہوئے 27 برس بیت گئے، لیکن ان کی دلکش آواز اور لازوال فن آج بھی شائقین موسیقی کے دلوں میں زندہ ہے۔ عنایت حسین بھٹی کا شمار پاکستان…

آئی ایم ایف کا جی ایس ٹی کی شرح 18 سے بڑھا کر 19 فیصد کرنے پر زور

آئندہ مالی سال پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق نئےبجٹ کاحجم 15.1ٹریلین سےبڑھاکر 15.5ٹریلین تک رکھنےکی تجویزہے،رواں سال کاٹیکس ہدف مزیدکم کرکے 13ہزار 5 ارب روپےمقررکردیاگیاہے، شارٹ فال کے…

وزیراعلیٰ کے پی ناراض ایم پی ایز کو منانے کیلئے متحرک، ارکان سے رابطے تیز کردیے

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اپنی جماعت کے ناراض ایم پی ایز کو منانے کے لیے متحرک ہوگئے۔  ذرائع کا بتانا ہے کہ سہیل آفریدی رات گئے ایم پی اے عبدالغنی آفریدی کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے عبدالغنی آفریدی سے ملاقات کی۔ پارٹی…

حجاج کرام کی وطن واپسی کا عمل شروع ، پہلی حج پرواز 114 حجاج کو لیکر اسلام آباد پہنچ گئی

حجاج کرام کی وطن واپسی کا عمل شروع ہوگیا، پہلی حج پرواز پی کے 742 کے ذریعے 114 مسافر جدہ سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ چیف آپریٹنگ آفیسر  اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ آفتاب گیلانی نےحجاج کرام کا استقبال کیا، اس موقع پر ائیرپورٹ سکیورٹی فورس اور…

سندھ اور جنوبی بلوچستان میں آج شدید گر می کا امکان، پنجاب میں چند مقامات پر بارش متوقع ،

سندھ اور جنوبی بلوچستان کے اضلاع میں آج شدید گر می کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج دوپہر کے بعد کشمیر، خطہ ٔپوٹھوہار اور شمال مشرقی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔ دوسری جانب پنجاب کے چند مقامات پر آندھی اور گرج…

حجاج کرام کے لیے سامان اور آبِ زم زم سے متعلق ایئرلائنز پالیسی جاری

ایئرلائنز نے حج سے وطن واپس آنے والے حجاج کرام کے لیے سامان کے وزن اور آبِ زم زم کی ترسیل سے متعلق پالیسی جاری کر دی۔ اعلامیے کےمطابق تمام حجاج کواپنےذاتی سامان کےساتھ آبِ زم زم لےجانےکی اجازت نہیں ہوگی،پاکستانی حجاج کو 5 لیٹر آبِ زم زم…

اسلام آباد: بہارہ کہو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی

اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو میں اٹھا چوک کے قریب ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ اسپتال ذرائع کےمطابق حادثے کےنتیجےمیں جاں بحق ہونےوالے 2 افراد کی شناخت محمد فضل اورعامر کے نام سے ہوئی ہے،جبکہ دیگردوجاں بحق افراد کی…

پی ایس جی نے پنالٹی شوٹ آؤٹ پر آرسنل کو شکست دے کر مسلسل دوسری بار یوئیفا چیمپیئنز لیگ کا ٹائٹل جیت…

یورپی فٹبال کے سب سے بڑے کلب ٹورنامنٹ یوئیفا چیمپیئنز لیگ کے سنسنی خیز فائنل میں Paris Saint-Germain نے Arsenal FC کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر مسلسل دوسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل مقابلہ انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز ثابت ہوا…

ایف بی آر ٹیکس ہدف پورا کرنے میں پھر ناکام، ٹیکس شارٹ فال 860 ارب روپے سے زائد ہونے کا امکان

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ٹیکس ریونیو کا ماہانہ ہدف پورا کرنے میں پھر ناکام ہوگیا۔ رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں ٹیکس شارٹ فال 860 ارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مئی 2026 میں ٹیکس وصولی کا ہدف 1150 ارب روپے تھا…

روس اور افغانستان کے درمیان فوجی و تکنیکی تعاون کا اہم معاہدہ

ماسکو: روس اور افغانستان کے درمیان فوجی اور تکنیکی تعاون کے ایک اہم معاہدے پر دستخط کر دیے گئے ہیں، جسے دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک نمایاں پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ معاہدہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں سکیورٹی، انسداد دہشت…