کراچی، پشاور اور لاہور دیکھ لیں اور خود ہی فیصلہ کریں: سعد رفیق کا اسکردو میں انتخابی جلسے سے خطاب…
مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق نے اسکردو میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہےکہ کراچی، پشاور اور لاہور دیکھ لیں اور خود ہی فیصلہ کریں، پنجاب کے کسی شہر بھی جائیں آپ کو تبدیلی نظر آئے گی۔
گمبہ اسکردو میں جلسے سے خطاب میں سعد رفیق کا کہنا…