پاکستانی طالبعلم نے امریکہ میں سائنس کمیونیکیشن کے شعبے میں ممتاز اعزاز حاصل کرلیا

پاکستانی طالبعلم اور محقق سید محمد ابوبکر نے امریکہ کی معروف جارج میسن یونیورسٹی سے سائنس کمیونیکیشن کے شعبے میں ممتاز اعزاز حاصل کرکے ملک کا نام روشن کر دیا۔ موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی صحافت کے موضوع پر تحقیق کرنے والے سید…

کراچی: شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی پر آج سے ای چالان ہوگا

کراچی: شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی پر آج سے ای چالان ہوگا۔ ترجمان ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر صرف شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی پر ای چالان کیا جارہا ہے، مستقبل میں اس کا دائرہ کار مزید وسیع کرتے ہوئے شہر کی دیگر شاہراہوں پر…

ایران امریکا ڈیل میں تاخیر، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار  پھر اضافہ ہوگیا۔  تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ 93 ڈالر  50 سینٹ فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی تقریباً 90 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہو رہا ہے جب کہ  مربن خام تیل 90 ڈالر فی بیرل میں فروخت…

بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کی انتخابی مہم کے لئے سکردو پہنچ گئے

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سکردو پہنچنے پر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری، پی پی پی کے سیکرٹری جنرل ہمایوں خان، گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر ودیگر نے استقبال کیا۔ اس کے علاوہ…

صومالی قزاقوں کے قبضے میں آئل ٹینکر، 40 دن گزر گئے مگر 10 پاکستانی تاحال یرغمال

صومالی بحری قزاقوں کے قبضے میں موجود آئل ٹینکر ’آنر 25‘ کے اغوا کو 40 دن مکمل ہو گئے ہیں تاہم جہاز پر موجود 10 پاکستانیوں سمیت تمام 17 یرغمالی تاحال رہا نہیں ہو سکے۔ رپورٹس کے مطابق 21 اپریل کو صومالی قزاقوں نے آئل ٹینکر آنر 25 کو اپنے…

40 کھرب سے زائد کا قومی ترقیاتی بجٹ، 4 فیصد شرح نمو اور 8.2 فیصد مہنگائی کا ہدف تجویز

اسلام آباد: اس سال کے وفاقی بجٹ میں 4 ٹریلین سے زائد کا قومی ترقیاتی بجٹ شامل کرنے کی تجویز ہے۔ 4 ٹریلین روپے سے زائد کے قومی ترقیاتی اخراجات کے خاکے کے ساتھ، اینوئل پلان کوآرڈینیشن کمیٹی (اے پی سی سی) کا اجلاس آج منعقد ہو رہا ہے۔ اس…

آئندہ مالی سال برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچنےکاامکان

اسلام آ باد: پاکستان کی برآمدات یکم جولائی سےشروع ہونے والے آئندہ مالی سال 27-2026 کے دوران ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچنےکا امکان ہے۔  آئی ایم ایف نےآئندہ مالی سال پاکستان کی برآمدات، تجارتی خسارے اوردرآمدات میں اضافےکا…

پاکستان میں یکم محرم الحرام17جون کو ہونےکا امکان

رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پاکستان میں محرم الحرام کے چاند سے متعلق پیشگوئی کردی۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق نیا چاند 15 جون 2026 کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 7 بج کر 54 منٹ پر پیدا ہوگا۔  تاہم اسی روز غروب…

وفاقی بجٹ، سپر ٹیکس میں 2 فیصد تک کمی کی تجویز

اسلام آباد: آئندہ مالی سال 2026-27ء کے وفاقی بجٹ پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہو گئے۔ آئی ایم ایف نے جی ایس ٹی کی شرح 18سے بڑھا کر 19فیصد کرنے پر زور دیا ہے۔ نئے بجٹ کاحجم15.1ٹریلین سے بڑھاکر 15.5ٹریلین تک…

اسلام آباد: مارکیٹوں پر وقت کی پابندی دوبارہ نافذالعمل

پنجاب کے بعد اسلام آباد میں بھی توانائی بچت مہم کے تحت مارکیٹوں کے اوقاتِ کار تبدیل کر دیے گئے۔ اعلامیے کے مطابق اسلام آباد میں آج سے مارکیٹیں اور مالز رات 8 بجے بند ہوں گے۔ میڈیکل اسٹورز اور اسپتال پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔ نوٹیفکیشن کے…