خیبر پختونخوا کے موجودہ اور سابق وزرائے اعلیٰ آمنے سامنے آگئے
خیبر پختونخوا کے موجودہ اور سابق وزرائے اعلیٰ آمنے سامنے آگئے۔
خیبر پختونخوا کی صوبائی حکمران پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے پیدا ہونے والے اختلافات اب دو بڑوں کے درمیان کھل کر سامنے آگئے ہیں۔
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی وٹس ایپ گروپ میں…