افغانستان سے دہشتگردی، یورپی یونین نے پاکستان کے حقِ دفاع کی حمایت کردی
یورپی یونین نے افغانستان سے دہشتگردی کیخلاف پاکستان کے حقِ دفاع کی حمایت کردی۔
اسلام آباد میں پاک یورپی یونین اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے 8ویں دور موقع پر میڈیا سے گفتگو میں یورپی یونین کی خارجہ امور اور سلامتی پالیسی کی اعلیٰ نمائندہ کایا کالس…