روپیہ مستحکم، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 3 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 47 پیسے پر بند ہوا۔
واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں…