اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ،ایران کی حالیہ صورتحال میں کشیدگی کم کرنے میں کردارادا…

اسلام آباد: وزیرخارجہ اسحاق ڈار  اور   ایرانی  وزیرخارجہ عباس عراقچی کا  ٹیلیفونک  رابطہ ہوا جس  میں  ایرانی  وزیر خارجہ  نے حالیہ  صورتحال  میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کو کردار ادا  کرنے کی درخواست کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ٹیلی…

پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کا ملک بھر کے غیر فعال ائیرپورٹس فعال کرنےکا فیصلہ

پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے ملک بھرکے غیر فعال ائیرپورٹس فعال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق ڈائریکٹر جنرل پی اے اے ائیر وائس مارشل ذیشان سعید کی صدارت  اہم اجلاس ہوا، ائیرپورٹ سروسز، انجینئرنگ سروسز  اور کمرشل ڈیپارٹمنٹ کے اعلیٰ…

سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اعلامیہ جاری

سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اعلامیہ جاری  کر دیا گیاہے جس میں مشرق وسطیٰ کشیدگی اور محدود مالی گنجائش ترقیاتی منصوبوں کیلئے چیلنج قرار دی گئی ہے ۔ اے پی سی سی اعلامیہ کے مطابق وفاقی ترقیاتی اخراجات میں اضافہ ناگزیر ہے،ترقیاتی بجٹ کاجی…

صومالی قزاقوں کے ہاتھوں 10 پاکستانیوں کو یرغمال ہوئے 42 روز گزر گئے

صومالی قزاقوں کے ہاتھوں دس پاکستانیوں کو یرغمال ہوئے 42 روز گزر گئے، بحری جہاز پر یرغمال یاسر خان کی ایک اور وڈیو منظر عام پر آگئی، مغوی انجینئر حسین یوسف کی اہلیہ نے صدرمملکت، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے مدد کی اپیل کردی۔ صومالی قزاقوں کے…

پاکستان اور بنگلادیش کا میچ بغیر کسی گول کے برابر، ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ میں ایک ایک…

مالدیپ کے دارالحکومت مالی میں جاری چار ملکی ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کھیلا گیا اہم مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر ختم ہوگیا، جس کے نتیجے میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک پوائنٹ حاصل کر لیا۔ میچ کے…

سپریم جوڈیشل کونسل نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف پی ٹی آئی کی شکایت خارج  کر دی

سپریم جوڈیشل کونسل نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کے خلاف پاکستان تحریکِ انصاف کی شکایت خارج کر دی ۔ فیصلے سے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب خان کو باقاعدہ طور پر بھی آگاہ کر دیا ہے۔ عمر ایوب نے بطور سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی درخواست دائر کی…

اسحاق ڈار کا  مصری وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور مصری وزیرخارجہ بدر عبدالعاطی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس دوران  دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ صورتحال پر مشاورت کی، امن و استحکام کیلئے قریبی سفارتی رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ نائب…

پاکستان کو ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2028 کی میزبانی مل گئی، بھارت کے میچز نیوٹرل وینیو پر ہوں گے

آئی سی سی  نے پاکستان کو ایک اور میگا ایونٹ کی میزبانی سونپ دی ہے۔ آئی سی سی کی منظوری کے بعد پاکستان آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ 2028 کی میزبانی کرے گا، جس سے عالمی کرکٹ میں پاکستان کی حیثیت مزید مستحکم ہو گئی ہے۔ آئی سی سی بورڈ کے حالیہ…

پنکی جیل میں، مگر مبینہ کوکین نیٹ ورک متحرک، پاپڑ کے پیکٹس میں سپلائی کا انکشاف

پولیس کے ہاتھوں گرفتار مبینہ کوکین میکر انمول عرف پنکی جیل میں موجود ہے، تاہم تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ مبینہ طور پر کوکین فروشی کا کاروبار بدستور جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پنکی نیٹ ورک کی جانب سے کراچی میں گھروں، بنگلوں اور ریسٹورنٹس تک…

آئی سی سی نے کرکٹ قوانین میں بڑی تبدیلیوں کی منظوری دے دی، کرکٹ کینیڈا معطل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ قوانین، عالمی ٹورنامنٹس اور رکن ممالک سے متعلق کئی اہم فیصلوں کی منظوری دے دی ہے۔ بھارت کے شہر احمد آباد میں منعقدہ آئی سی سی بورڈ اجلاس میں ٹیسٹ کرکٹ، خواتین کرکٹ، فرنچائز لیگوں اور کرکٹ کینیڈا کے…