ٹرمپ کی مداخلت کے بعد بیروت پر اسرائیلی حملے مؤخر، حزب اللہ بھی جوابی کاروائی نہیں کرئے گی
واشنگٹن/تل ابیب/بیروت: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے لبنان میں نئی جنگ بندی کی کوششوں کے اعلان کے بعد اسرائیل نے بیروت پر منصوبہ بند حملوں کو مؤخر کر دیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ امریکی درخواست پر کیا گیا، جبکہ خطے میں…