بجلی صارفین کیلئے بری خبر، فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 72 پیسے کا اضافہ متوقع

بجلی صارفین کیلئے ایک اور مالی بوجھ کی تیاری کر لی گئی ہے،جہاں بجلی کی قیمت میں ایک روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی نے نیپرا میں درخواست پر سماعت آج ہوگی,بجلی کی قیمت میں 1 روپے 72 پیسے یونٹ کے…

لیجنڈری مزاحیہ اداکار ننھا کی 40ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

پاکستانی فلم اور ٹیلی ویژن انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکار رفیع خاور المعروف ننھا کی 40ویں برسی آج 2 جون کو منائی جا رہی ہے۔ فن مزاح کے اس بے مثال ستارے کو مداح، فنکار برادری اور شوبز حلقے خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ رفیع خاور عرف ننھا نے…

پاکستان اہم علاقائی طاقت اور قابل تعریف ثالث ہے، یورپی یونین

اسلام آباد: پاکستان اور یورپی یونین نے آٹھویں پاکستان یورپی یونین اسٹرٹیجک ڈائیلاگ کے دوران تعاون کے وسیع امکانات کو اجاگر کرتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کو جامع اور باہمی مفاد پر مبنی شراکت داری میں تبدیل کرنے اور اسکو وسعت دینے کے مشترکہ عزم کا…

اسرائیل خودمختاری کا احترام کرتے ہوئے لبنانی حدود سے نکل جائے: پاکستان

نیویارک:  پاکستان نے لبنان کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے احترام، فوری جنگ بندی اور اقوام متحدہ کی قرارداد پر مکمل عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے، جس میں اسرائیل کی بلیو لائن تک مکمل واپسی بھی…

آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے کے دوران اسلام آباد میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے اور ملک کے متعدد مقامات پر بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں دن کے وقت موسم گرم رہنے کا امکان ہے، اسلام آباد میں شام کو مطلع جزوی ابر…

شانگلہ: کوزہ الپوری میں کمرے کی چھت گرنے سے 6 بچے جاں بحق

شانگلہ کی تحصیل الپوری کے علاقے کوزہ الپوری میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں کمرے کی چھت اچانک گر گئی،جس کے نتیجے میں 6 بچے جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ملبے تلے 7 بچے دب گئے تھے جن میں سے 6 بچے جاں بحق ہوگئے، جبکہ ایک بچی کو…

نئے مالی سال27-2026 کے بجٹ کیلئے اہم معاشی اہداف مقرر

وفاقی حکومت نے نئے مالی سال27-2026 کے بجٹ کیلئے اہم معاشی اہداف مقرر کرلیے ہیں۔  نئے مالی سال کےلیے 4715 ارب روپے کا قومی ترقیاتی آؤٹ لے منظور کرلیاگیا ہے۔ اگلے سال کے لیے معاشی شرحِ نمو کا ہدف 4 فیصد تجویز کیا گیا ہے۔ حکومت نے آئندہ بجٹ…

فرانس نے یورپ کی سب سے بڑی دفاعی نمائش میں اسرائیل کی شرکت پر پابندی عائد کر دی

فرانس نے یورپ کی سب سے بڑی دفاعی نمائش Eurosatory میں اسرائیل کی شرکت پر پابندی عائد کر دی ہے، جسے یورپی دفاعی اور سفارتی حلقوں میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی حکومت نے اپنے فیصلے سے اسرائیلی…

جامعہ کراچی میں مالی بحران پر اساتذہ اور عملے کے احتجاجی بائیکاٹ کو ایک ماہ مکمل، تعلیمی سرگرمیاں…

جامعہ کراچی میں مالی بحران سنگین صورت اختیار کر گیا، اساتذہ اور  عملے کے احتجاجی بائیکاٹ کو  ایک ماہ مکمل ہوگیا۔ جامعہ انتظامیہ کے مطابق اساتذہ کی جانب سے واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف شروع کیا گیا بائیکاٹ مسلسل جاری ہے جس سے تعلیمی ماحول…

بھارت کیساتھ جو پچھلی بار ہوا شاید انکی تسلی نہیں ہوئی، ایک بار پھر شوق پورا کر لیں تسلی ہوگی:…

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی آرمی چیف کے بیان پر رد عمل میں کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ جو پچھلی بار ہوا شاید ان کی تسلی نہیں ہوئی ، ایک بار پھر شوق پورا کر لیں انشا اللہ تسلی ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ بھارت نے پچھلی…